چائے اور ہم

چائے!!! یاروں کی محفل ہو ،گلی کا نکڑ ہو اور چائے کی پیالی ہو ، توجینا گویا کہ جینا ہے۔ کیتلی سے نکلنے والا وہ خو شبودار دھواں فرحت سے بھی زیادہ فرحت بخش ہوتا ہے ۔جب چائے کا ایک گھونٹ زبان سے تلذذ حاصل کرکے حلق میں پہنچتا ہے تو زبان کی گرمی چہروں … Read more